ہم وہ قوم ہیں جنہیں دوسری قوموں کے لیے رہبر بنایا گیا تھا ،ہمارے سروں پر اقوام وملل کی امامت وقیادت کا تاج رکھا گیا تھا ، ہمارا کام تھا گم کردہ راہ انسانیت کو سوئے حرم لے جانا.... لیکن صدحیف آج ہم قائد بننے کی بجائے دست نگربن چکے ہیں، داعی بننے کی بجائے مدعو بن چکے ہیں۔ہماری ہمت پست ہوچکی ہے جس کا نتیجہ ہے کہ دین کے بازار میں  کھوٹے سکوں کو مقبولیت حاصل ہورہی ہے۔

أخى الفاضل ! أختي الفاضلة !
هل تعلم أن العالم الذي يتخبط في ضياع الشهوات والشبهات محتاج إليك...إنها دعوة صادقة لتشاركنا في الدعوة إلى الله..فالعمل للدين مسؤولية الجميع، وشكرا لزيارتك لهذه الصفحة.

 

This free website was made using Yola.

No HTML skills required. Build your website in minutes.

Go to www.yola.com and sign up today!

Make a free website with Yola